Go to any online bank branch and pay the challan by stating the PSID(written on challan ticket).
ATM MachineChallan can be paid at any ATM Machine through PSID(written on challan ticket).
Easypaisa Mobile ApplicationFollow these steps to pay through Easypaisa Mobile Application
Go to any online bank branch and pay the challan by stating the PSID(on challan ticket).
Follow these steps to pay through Jazzcash
Challan can be paid through any Online banking Application
کسی بھی آن لائن بینک برانچ میں جائیں اور چالان پر موجود PSID بتا کر چالان ادا کریں ۔
کسی بھی ون لنک ATM مشین سے اپنا ٹریفک چالان ادا کریں۔
ایزی پیسہ ایپلی کیشن میں سب سے پہلےView All کے مینیو میں جائیں۔
وہاں سے گورنمنٹ فیس کے مینیو میں جائیں۔
وہاں پہ CTPF کے لوگو پر کلک کریں۔
چالان پر موجود 18 ہندسوں کا PSID کوڈ درج کریں۔
جمع ہونے کی صورت میں آپ کو تصدیقی میسج موصول ہو جائے گا۔
کسی بھی TCS کورئیر سروس پر جائیں اور چالان پر موجود PSID بتا کر چالان ادا کریں ۔
اپنے جاز کیش اکاؤنٹ سے #4*1*21*5*786* درج کریں۔
چالان پر موجود 18 ہندسوں کا PSID کوڈ درج کریں۔
جمع ہونے کی صورت میں آپ کو تصدیقی میسج موصول ہو جائے گا۔
کسی بھی بینک کی آن لائن بینکنگ کے لیے بنائی گئی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہوئے چالان ادا کیا جا سکتا ہے۔