Traffic News

September 11, 2024, 6:59 pm

موٹر سائیکل لائسنس حاصل کرنے کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری۔ شہریوں کو لرننگ لائسنس کے بعد 42 دن انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ شہری ڈرائیونگ ٹیسٹ دیکر کمپیوٹرائزڈ لائسنس حاصل کرسکیں گے۔ سی ٹی او فیصل آباد فرحان اسلم کا بائیک رائیڈر کو سہولت فوری فراہم کرنے کا حکم جاری

Important links